Mezan Bank Latest Jobs

🌼میزان بینک میں (صرف کراچی اور ملتان) میں کال سینٹر آفیسر کی بہترین نوکریوں کا موقع دستیاب ہے، جس کے لیے مرد اور خواتین دونوں اہل ہیں۔ فریش گریجویٹس کے لیے یہ ایک شاندار موقع ہے۔ تعلیمی قابلیت گریجویشن رکھی گئی ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 نومبر 2024 ہے، لہٰذا اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لازمی اپلائی کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *